Thai Soup Recipe In Urdu

Thai Soup Recipe In Urdu تھائی سوپ بنانے کا طریقہ

Thai Soup Recipe In Urdu تھائی سوپ بنانے کا طریقہ

تیاری کا مکمل وقت
15 منٹ
پکانے کا وقت
60 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
6 افراد
کیلوریز‎
596 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

 مرغ کی یخنی چھ کپ -

بغیر ہڈی مرغی کے ٹکڑے 1 کپ -
چینی نمک چائے کا چمچ -
سادا نمک ایک چائے کا چمچ -
کارن فلور چار کھانے کے چمچ -
سویا سوس چار کھانے کے چمچ -


Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب


مرغی کے موٹے قیمے میں سویا سوس اور نمک ملا کر تین گھنٹے پڑا رہنے دیں -
پھر ایک گھنٹے کارن فلور بھی ملا دیں -
یخنی کو گرم کر کے ا س میں مرغی ڈال کر چمچ چلائیں -
چار منٹ خوب پکنے دیں -
اتار کر چاول اور چٹنی کے ساتھ کھائیں -

No comments:

Post a Comment

Sponsored

Adbox

@templatesyard