Suji ka Halwa Recipe In Urdu

Suji ka Halwa Recipe In Urdu سوجی کا حلوہ بنانے کا طریقہ

Suji ka Halwa Recipe In Urdu سوجی کا حلوہ بنانے کا طریقہ

تیاری کا مکمل وقت
15 منٹ
پکانے کا وقت
15 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
4 افراد
کیلوریز‎
447 کیلوریز

Ingredients - اجزاء



 سوجی ایک کپ -
چینی حسب پسند -
پانی 2 کپ -
زعفران 1/3 چائے کا چمچ -
گھی 1/3 کپ -
بادام، ناریل حسب ضرورت -


Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

زعفران پیس لیں -
چینی کو پانی میں پکا کر زعفران اس میں ملا دیں -
پسی ہوئی الائچی بھی ڈال دیں -
سوجی کو گھی گرم کر کے اس میں بھونیں -
گہری سنہری ہو جائے تو پانی ڈال کر چمچ چلائیں -
چھلکا اتار کر کٹے ہوئے بادام اور باریک کٹا ہوا ناریل شامل کردیں -
پانی خشک ہونے پر اتار لیں -

No comments:

Post a Comment

Sponsored

Adbox

@templatesyard