Sohan Halwa Recipe In Urdu

Sohan Halwa Recipe In Urdu سوھن حلوہ بنانے کا طریقہ

Sohan Halwa Recipe In Urdu سوھن حلوہ بنانے کا طریقہ

تیاری کا مکمل وقت
30 منٹ
پکانے کا وقت
50 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
5 افراد
کیلوریز‎
100 کیلوریز

Ingredients - اجزاء



 دودھ تین کلو -
سمنک کپ -
چینی 1 کلو -
گھی ایک کپ -
میدہ یا آٹا آدھ کلو -
پسی ہوئی الائچی چھ عدد -
بادام چھلکا اتار کرچھ عدد -


Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب


میدہ یا آٹا تھوڑے سے دودھ میں گھول لیں -
اس میں آدھا دودھ ملا کر پکانا شروع کر یں -
گاڑھا ہونے لگے تو رفتہ رفتہ تمام دودھ ڈال دیں -
دودھ خشک ہونے لگے تو چینی ڈال دیں -
چمچ خوب چلانا ہے -
جمنے نہ دیں -
چینی کا پانی خشک ہو جائے تو خوب بھونیں -
خوشبو آنے لگے اور گھی چھوڑ دے تو بادام ڈال دیں -

No comments:

Post a Comment

Sponsored

Adbox

@templatesyard