Rasmalai Recipe In Urdu

Rasmalai Recipe In Urdu رس ملائی بنانے کا طریقہ

Rasmalai Recipe In Urdu رس ملائی بنانے کا طریقہ

تیاری کا مکمل وقت
5 منٹ
پکانے کا وقت
45 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
6 افراد
کیلوریز‎
188 کیلوریز

Ingredients - اجزاء



 سوکھا دودھ ایک کپ -
گھی چائے کا چمچ -
تازہ دودھ اتنا کہ گولیاں ڈوب جائیں -
چینی کپ -
بیکنگ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ -
انڈا ایک عدد -


Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

سوکھا دودھ گھی، انڈا اور بیکنگ پاؤڈر ملا لیں -
مزید ضرورت ہو تو تازہ دودھ ڈال کر ملیں -
اب گولیاں بنا لیں -
دودھ میں چینی حل کر کے ایک ابال دے کر اتار لیں -
تمام گولیاں اس میں ساتھ ساتھ ڈال کر 2 منٹ ہلکی آنچ پر پکا کر اتار لیں -
ٹھنڈا کر کے استعمال کریں -

No comments:

Post a Comment

Sponsored

Adbox

@templatesyard