پکانے کا وقت
15 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
18 افراد
کیلوریز
120 کیلوریز
Ingredients - اجزاء
لیموں ایک عدد -
چینی سوا کلو -
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب
دودھ تیز گرم کریں -
ابال آنے لگے تو لیموں نچوڑ کر چمچ چلائیں -
بیج نہ ہوں یا ایک کھانے کا چمچ دہی ڈال کر چلائیں -
دودھ پھٹ جائے تو ململ میں باندھ کر 15 منٹ لٹکا دیں -
پھر اتار کر اس کی گولیاں بنا لیں -
چینی کا تین تار کا قوام تیار کر کے یہ گولیاں اس میں ڈال دیں -
مدھم آنچ پر پون گھنٹہ رکھیں -
پھر نکال لیں -
No comments:
Post a Comment