Orange Jam Recipe In Urdu

Orange Jam Recipe In Urdu مالٹے کا جیم بنانے کا طریقہ

Orange Jam Recipe In Urdu مالٹے کا جیم بنانے کا طریقہ

تیاری کا مکمل وقت
45 منٹ
پکانے کا وقت
25 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
8 افراد
کیلوریز‎
49 کیلوریز

Ingredients - اجزاء
 تازہ سنگترے ایک درجن -



چینی ڈیڑھ کپ -
پانی 5 گرام -


Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب
پھل کا رس نکال لیں۔ -
چینی اور پانی کی گاڑھی چاشنی پکا کر رس ڈال دیں۔ -
چار منٹ پکنے دیں پھر اتار لیں۔ -

No comments:

Post a Comment

Sponsored

Adbox

@templatesyard