پکانے کا وقت
0 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
2 افراد
کیلوریز
139 کیلوریز
Ingredients - اجزاء
دودھ ایک گلاس درمیانہ -
چینی دو کھانے کے چمچ -
برف کے ٹکڑے تین عدد -
پسی ہوئی الائچی ایک عدد -
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب
تمام چیزیں گرائنڈر میں ڈال کر دو منٹ تیز رفتار پر چلائیں -
پسند ہو تو کھانے کا ہلکا پیلا رنگ خفیف مقدار میں ڈال سکتی ہیں -
گلاس میں ڈال کر سٹرا ڈالیں اور پیش کریں -
اسی طرح آم اور سیب کا ملک شیک بھی بنایا جا سکتاہے -
ملک شیک کو دودھ اور پھلوں کی مقدار کم یا زیادہ کر کے گاڑھا اور پتلا رکھا جا سکتا ہے -
No comments:
Post a Comment