Lemon Achar Recipe In Urdu

Lemon Achar Recipe In Urdu لیموں کا اچار

Lemon Achar Recipe In Urdu لیموں کا اچار

تیاری کا مکمل وقت
315 منٹ
پکانے کا وقت
15 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
2 افراد
کیلوریز‎
45 کیلوریز

Ingredients - اجزاء
لیموں ایک کلو -

نمک ایک چائے کا چمچ -
سر سوں کا تیل 3/4 کلو -
پسا ہوا سفید زیرہ دوکھانے کے چمچ -


Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

لیموں دھو کر ابال لیں -
چھلکا ادھ گلا ہو جائے توکسی ٹرے میں نکال کر تین گھنٹے تک خشک ہونے دیں -
پانی بالکل نہ رہےتو تیز چھری یا چاقو سے دو دو ٹکڑے کر کے مصالحہ لگا کر مرتبان میں ڈالتی جائیں
باقی مصالحہ اوپر سے چھڑ کتی رہیں -
تین دن بعد تیل پکا کر ٹھنڈا کر کے ڈال دیں -
تمام ٹکڑے تیل میں ڈوبے ہوئے ہوں -

No comments:

Post a Comment

Sponsored

Adbox

@templatesyard