Keema Paratha Recipe In Urdu قیمے کا پراٹھہ بنانے کا طریقہ
Ingredients - اجزاء
پیاز، گاجر ایک ایک عدد -
ڈبل روٹی کا چورا آدھا کپ -
انڈا ایک عدد -
نمک، کالی مرچ حسب پسند -
کچا پپیتا چائے کا چمچ -
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب
قیمے کو پپیتا لگا کر دو گھنٹے پڑا رہنے دیں -
پھر تمام چیزیں پسی ہوئی اس میں ملا دیں -
ڈبل روٹی بنانے کے سانچے کو گھی لگا کر اس میں تمام چیزیں ڈالیں -
ڈھک کر ایک کھلے برتن میں پانی بھر کر اسے رکھیں اوون میں 200 درجے پر 45 منٹ تک رکھیں -
گرم یا ٹھنڈا نوش کریں -
No comments:
Post a Comment