پکانے کا وقت
15 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
4 افراد
کیلوریز
39 کیلوریز
Ingredients - اجزاء
مرغ کا موٹا قیمہ پون کپ -
ٹماٹر کیچپ کپ -
بریک کٹی ہوئی بند گوبھی کپ -
کارن فلور 1/3 کپ -
نمک ایک چائے کا چمچ -
چینی نمک چائے کا چمچ -
سرکہ کپ -
انڈے کی سفیدی دو عدد -
باریک کٹی ہوئی گاجر -
پانی دو کپ -
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب
یخنی میں مرغ، گاجر، گوبھی، سرکہ ڈال کر چولہے پر رکھیں -
ابال آنے پر دونوں نمک شامل کر دیں -
سبزیاں آدھ گلی ہو جائیں تو کارن فلور پانی میں گھول کر ڈالیں -
چمچ خوب چلائیں -
انڈوں کی سفیدی خوب پھینٹ لیں -
جھاگ بن جائیں تو آہستہ آہستہ پکتے ہوئے سوپ میں ڈال کر چمچ چلا دیں -
دو منٹ بعد چولہا بند کر دیں -
No comments:
Post a Comment