Gajrela Recipe In Urdu

Gajrela Recipe In Urdu  گجریلا بنانے کا طریقہ

Gajrela Recipe In Urdu  گجریلا بنانے کا طریقہ

تیاری کا مکمل وقت
25 منٹ
پکانے کا وقت
20 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
4 افراد
کیلوریز‎
140 کیلوریز

Ingredients - اجزاء



 ٹوٹے ہوئے چاول 1/3 کپ -
کدوکش گاجر یں دو کپ -
دودھ دو کلو -
چینی کلو -
بادام کٹے چھلکا اترے ہوئے 10 عدد -
ناریل کٹا ہوا تھوڑا سا -


Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

چاول دھو کر ایک گھنٹہ بھگو ئیں -
پھر ہاتھوں سے خوب مل کر رکھیں -
گاجر یں پانی میں ادھ گلی کر لیں -
پانی خشک ہو جائے تو دودھ اور چاول ڈال دیں -
لکڑی کے چمچ سے خوب گھوٹیں -
چاول گل جائیں تو چینی اور میوہ ڈال دیں -
کھیر کی طرح گاڑھا ہو جائے تو اتار لیں -
گرم اور ٹھنڈا دونوں طرح کھا یا جاتا ہے -


No comments:

Post a Comment

Sponsored

Adbox

@templatesyard