Gajar Ka Juice Recipe In Urdu

Gajar Ka Juice Recipe In Urdu گاجر کا جوس بنانے کا طریقہ

Gajar Ka Juice Recipe In Urdu گاجر کا جوس بنانے کا طریقہ


تیاری کا مکمل وقت
15 منٹ
پکانے کا وقت
5 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
2 افراد
کیلوریز‎
41 کیلوریز

Ingredients - اجزاء



 گاجریں 3 کلو -
چینی آدھا کلو -
پانی ایک لیٹر -
سبز الائچی چار عدد -


Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

اجریں دھو کر چھیل لیں -
اب ان کا عرق نکال کر چھان لیں -
الائچی بریک پیس لیں -
پانی اور چینی کو ایک جوش دے کر یہ جوس ڈالیں -
پکتے ہوئے جو میل اوپر آئے اسے صاف اور خشک چھلنی سے نکال دیں -
تار بننے لگے تو اتار کر ٹھنڈ ا کر کے محفوظ کر لیں -

No comments:

Post a Comment

Sponsored

Adbox

@templatesyard