Falsa Chutney Recipe In Urdu

Falsa Chutney Recipe In Urdu فالسہ کی چٹنی بنانے کا طریقہ

Falsa Chutney Recipe In Urdu فالسہ کی چٹنی بنانے کا طریقہ

تیاری کا مکمل وقت
10 منٹ
پکانے کا وقت
60 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
6 افراد
کیلوریز‎
72 کیلوریز

Ingredients - اجزاء
عمدہ فالسے کلو -


نمک، لال مرچ، چائے کا چمچ -
چینی 3/4 پیالی -


Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

فالسے دھو کر دیگچی میں ڈالیں -
پانی اتنا ڈالیں کہ فالسے ڈوب جائیں -
مدھم آنچ پر ڈھک کر پکائیں -
اچھی طرح گل جائیں تو لکڑی کے چمچ سے خوب اچھی طرح گھوٹ لیں -
موٹی چھلنی میں چھان کر نمک لال مرچ اور چینی ملا کر پکائیں -
فرنی کی طرح گاڑھی ہو جائے تو اتار لیں ٹھنڈا کر کے محفوظ کر یں -

No comments:

Post a Comment

Sponsored

Adbox

@templatesyard