Egg Sandwich Recipe In Urdu

Egg Sandwich Recipe In Urdu انڈے کا سینڈوچ بنانے کا طریقہ

Egg Sandwich Recipe In Urdu انڈے کا سینڈوچ بنانے کا طریقہ

اجزاء
انڈے (ابال کر میش کر لیں) دو عدد -
ڈبل روٹی کے سلائس 8عدد -
نمکین مکھن ایک کھانے کا چمچ -
چیز (کدوکش کر لیں) ایک ٹکڑا -
کشمیری مرچ (باریک کاٹ لیں) ایک عدد -
کالی مرچ پاؤڈر آدھا چمچ -
مسٹرڈ پاؤڈر آدھا چمچ -
نمک ضرورت کے مطابق -

ترکیب:
انڈوں میں چیز، مکھن، کٹی ہوئی کشمیری مرچ اور نمک مرچ شامل کر یں۔ ایک سلائس پر انڈوں کا تھوڑا سا آمیزہ ڈالیں اور دوسرے سلائس سے کور کر یں۔ دونوں سلائسز کو تر چھا کاٹ لیں اور اسی طرح تمام سلائسز تیار کر لیں۔


No comments:

Post a Comment

Sponsored

Adbox

@templatesyard