Doodh Soda Recipe In Urdu

Doodh Soda Recipe In Urdu دودھ سوڈا بنانے کا طریقہ

Doodh Soda Recipe In Urdu دودھ سوڈا بنانے کا طریقہ

تیاری کا مکمل وقت
10 منٹ
پکانے کا وقت
0 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
3 افراد
کیلوریز‎
54 کیلوریز

Ingredients - اجزاء




 ٹھنڈا دودھ ایک گلاس -
سوڈے کی کوئی بوتل -
چینی دو کھانے کے چمچ -
برف دو ٹکڑے -


Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

دودھ میں چینی حل کر کے برف ڈالیں -
سیون اپ ڈال کر چمچ چلا ئیں اور نوش کر یں -
سوڈا گرم یا نیم گرم دودھ میں نہ ڈالیں -

No comments:

Post a Comment

Sponsored

Adbox

@templatesyard