Corn Soup Recipe In Urdu

Corn Soup Recipe In Urdu چکن کارن سوپ بنانے کا طریقہ

Corn Soup Recipe In Urdu چکن کارن سوپ بنانے کا طریقہ

تیاری کا مکمل وقت
15 منٹ
پکانے کا وقت
30 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
8 افراد
کیلوریز‎
255 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

 مٹر کپ -

پانی چار گلاس ابلا ہوا -
مرغ 1/3 کپ -
یخنی آٹھ کپ -
کارن فلور ایک کھانے کا چمچ -
نمک حسب پسند -
چینی نمک چائے کا چمچ -
دودھ 1/3 کپ -
تیل کھانے کا چمچ -


Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب


مٹر اس قدر گلائیں کہ بالکل گھلنے لگیں -
باریک پیس لیں۔ تیل میں خوب بھون کر ابلا ہوا مرغ چھوٹے ٹکڑے کر کے ڈالیں -
نمک یخنی بھی ڈال دیں -
پکنے لگے تو دودھ ڈال کر چلائیں -
دومنٹ بعد کارن فلور کی پیسٹ بنا کر ڈالیں -
ایک منٹ بعد چولہا بند کر دیں -
جس پانی میں مٹر گلائے تھے -
وہ بھی سوپ میں شامل کرنا ہے -
مختلف چٹنیوں کے ساتھ پیش کر سکتی ہیں -

No comments:

Post a Comment

Sponsored

Adbox

@templatesyard