Chillie Chicken Recipe In Urdu

Chillie Chicken Recipe In Urdu چلی چکن بنانے کا طریقہ

Chillie Chicken Recipe In Urdu چلی چکن بنانے کا طریقہ

تیاری کا مکمل وقت
15 منٹ
پکانے کا وقت
20 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
4 افراد
کیلوریز‎
226 کیلوریز

Ingredients - اجزاء




 مرغ ابلا ہوا کلو -
نمک حسب پسند -
چینی نمک چائے کا چمچ -
ہری مرچیں 8 عدد -
کارن فلور تین کھانے کے چمچ -
ٹماٹو کیچپ تین کھانے کے چمچ -
کارن آئل دو کھانے کے چمچ -
ادرک باریک کٹا ہوا چائے کا چمچ -
پیاز حصہ سویا سوس دو کھانے کے چمچ -
یخنی دو کپ -

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب


مرغ کی ہڈیاں نکال کر باریک ٹکڑے کر لیں -
پیاز باریک کاٹ کر تیل میں ہلکا تلیں -
مرغی بھون کر نمک ٹماٹو کیچپ ادرک سویا سوس ڈال لیں -
ہلکا بھون کر ہری مرچیں کاٹ کر بیج نکال کر ڈالیں -
یخنی ڈال دیں -
پکنے لگے تو کارن فلور کی پیسٹ بناکر ڈالیں -
خوب چمچ چلا کر 2منٹ بعد اتار لیں -

No comments:

Post a Comment

Sponsored

Adbox

@templatesyard