Chicken Vegetable Recipe In Urdu

Chicken Vegetable Recipe In Urdu چکن اور سبزی بنانے کا طریقہ

Chicken Vegetable Recipe In Urdu چکن اور سبزی بنانے کا طریقہ

تیاری کا مکمل وقت
20 منٹ
پکانے کا وقت
20 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
2 افراد
کیلوریز‎
313 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

 بغیر ہڈی مرغ ابلا ہوا ایک کپ -



پیاز ایک عدد -
گاجر ایک عدد -
بند گوبھی چھ پتے -
مرغ کی یخنی 1 کپ -
سویا سوس دو کھانے کے چمچ -
نمک اور چینی نمک 1 چائے کا چمچ -
کارن فلور دو کھانے کے چمچ -
کارن آئل کپ -
ہری مرچیں 5,4عدد -
سرکہ ایک کھانے کا چمچ -

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب


پیاز کے چوکور ٹکڑے کاٹ لیں -

گاجر اور گوبھی کے بھی چوکور ٹکڑے کر لیں -
ہری مرچوں کو لمبائی کے رخ پر کاٹ کر بیج نکال دیں -
مرغ کے بھی چوکور ٹکڑے کر لیں -
کارن فلور کو پانی میں گھول کر پیسٹ بنا لیں -
گھی میں پیاز کو ہلکا سا تل کر سبزیاں بھون لیں -
مرغ بھی بھون کر مصالحہ ڈال کر 2منٹ پکائیں -
پھر یخنی ڈال دیں -
سبزیاں گل جائیں تو کارن فلور ڈال کر چلا دیں -
شوربہ بقدر پسند زیادہ یا کم کیا جا سکتا ہے -

No comments:

Post a Comment

Sponsored

Adbox

@templatesyard