Chicken Soup recipe in Urdu

Chicken Soup recipe in Urdu چکن سوپ بنانے کا طریقہ

Chicken Soup recipe in Urdu چکن سوپ بنانے کا طریقہ

اجزاء
چکن اوون میں بھنا ہوا  -
 ٹماٹردو عدد کچلے ہوئے -
 کالی مرچ حسب ضرورت -
 پیاز ایک عدد درمیانے سائز کا -
چکن سٹاک کیوب حسب خواہش -
 گاجر ایک عدد درمیانے سائز کی -
 نمک ایک چائے کا چمچ -
پانی -
رائی کے دانے چھ عدد -

تیار کرنے کی ترکیب
بھنے ہوئے چکن میں سے کلیجی کو نکال لیں اور اسے ایک گہرے برتن میں ڈال دیں ۔ -
اسے چولہے پر رکھ کر دھیمی آنچ پر ابالیں اور اوپر آنے والی جھاگ ہٹا دیں ۔ -
اب اس میں سبزیاں ،رائی کے دانے اور نمک ڈال دیں اور برتن کو ڈھک دیں ایک گھنٹے تک دھیمی آنچ پر پکنے دیں -
یہاں تکہ کہ چکن کا گوشت نرم ہوجائے اور اچھی طرح گل جائے ۔ -
اب اسے برتن میں سے چکن نکال لیں اور سوپ کو کسی چھاننی یا ململ کے باریک کپڑے میں چھان لیں -
 اگر ضرورت محسوس کریں تو مزید نمک یا کالی مرچ ڈال دیں ۔ -
اب اس میں چکن سٹاک کیوب کو ڈال کر اچھی طرح چمچ ہلائیں -
یہاں تک کہ اس میں اچھی طرح حل ہوجائے سوپ تیار ہے جو چار سے چھ افراد استعمال کر سکتے ہیں ۔ -

No comments:

Post a Comment

Sponsored

Adbox

@templatesyard