Chicken Manchurian recipe in Urdu

Chicken Manchurian recipe in Urdu چکن منچورین بنانے کا طریقہ

Chicken Manchurian recipe in Urdu چکن منچورین بنانے کا طریقہ

اشیاء
مرغی کا گوشت آدھا کلو بغیرہڈی چکور کٹے ہوئے
ادرک پسا ہوا ایک چمچ
سرخ مرچ ایک چھوٹاچمچ
لہسن پسا ہوا چار جوئے
مرغی کی یخنی آدھا کپ
سرکہ دو چائے کے چمچ
ٹماٹو کیچپ تین چوتھائی کپ
آئل تین چوتھائی کپ

ترکیب:
آئل گرم کر لے لہسن اور ادرک کے پیسٹ کو براؤن کر یں۔ پھر مرغی کو دو منٹ تک فرائی کر یں اب سرکہ، چینی ،مرچ، یخنی اور ٹماٹو کیچپ ڈال کر پکائیں۔ گوشت اچھی طرح گل جائے تو گرم گرم پیش کر یں۔

No comments:

Post a Comment

Sponsored

Adbox

@templatesyard