Chicken Karahi recipe in Urdu

Chicken Karahi recipe in Urdu چکن کڑاہئ بنانےکا طریقہ

Chicken Karahi recipe in Urdu چکن کڑاہئ بنانےکا طریقہ

اجزاء
 چکن /مٹن 1کلو-
 ٹماٹر 1/2کلو-
 نمک حسبِ ذائقہ-
 لہسن ‘ادرک پیسٹ 1کھانے کا چمچہ-
 پیاز (سلائس کر لیں ) 2عدد-
 زیرہ ‘دھنیا (کٹا ہوا) 2کھانے کے چمچے-
 لہسن (پانی کیساتھ پیس لیں ) 1/2 کپ-
 لال مرچ (کٹی ہوئی) 1 کھانے کا چمچہ-
دہی 1 کپ-
 قصوری میتھی 1 کھانے کا چمچہ-
 سیاہ مرچ (کٹی ہوئی ) 1/2 چائے کا چمچہ-
 گرم مصالحہ پاؤڈر 1/2چائے کا چمچہ-
ہری مرچیں 6 عدد بڑی گول کاٹ لیں -
 ہرادھنیا 1 کپ-
 ادرک (سلائس کیا ہوا) 2کھانے کے چمچے-
 مکھن 100گرام-
 تیل 1/2 کپ-

تیار کرنے کی ترکیب
اگر بکرے کا گوشت استعمال کررہے ہیں تو پتیلی میں گوشت ‘نمک‘لہسن ‘پیسٹ ‘پیاز اور ٹماٹر ڈال کر گلالیں ۔-
پتیلی میں تیل گرم کرکے اس میں مکھن ڈالیں اس کے بعد اس میں گوشت ڈال کر 3-4منٹ تک فرائی کریں ۔-
بکرے کاگوشت چونکہ اُبال کر گلایا ہوا ہے اس لیے احتیاط سے فرائی کریں اگر مرغی کا گوشت استعمال کررہے ہیں توپانی خشک ہونے تک تقریباً 6-8منٹ تک فرائی کریں )اس کے بعد اس میں زیرہ‘دھنیا ‘لہسن ‘لال مرچیں ‘دہی ‘قصوری میتھی ‘سیاہ مر چ‘ گرم مصالحہ پاؤڈر ‘ہری مرچیں ڈال کر مصالحہ بھون لیں اور گوشت گلنے تک پکائیں آخر میں ادرک ڈال کر 5منٹ تک دم پہ رکھیں ہرادھنیا سے گارنش کرکے لاہور کڑاہی سروکریں ۔

No comments:

Post a Comment

Sponsored

Adbox

@templatesyard