Chawal Ki Kheer Recipe In Urdu

Chawal Ki Kheer Recipe In Urdu  چاول کی کھیر بنان کا طریقہ

Chawal Ki Kheer Recipe In Urdu  چاول کی کھیر بنان کا طریقہ

تیاری کا مکمل وقت
30 منٹ
پکانے کا وقت
40 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
3 افراد
کیلوریز‎
217 کیلوریز

Ingredients - اجزاء



چاول 1/3 کپ -
دودھ ڈیڑھ کلو -
چینی حسب پسند -
پسی ہوئی الائچی تین عدد -
ناریل کٹا ہوا تھوڑا سا -


Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

ٹوٹے ہوئے چاول دھو کر تین گھنٹے کیلئے بھگو دیں -
پھر ہاتھوں سے خوب مسل لیں تاکہ باریک ہو جائیں -
اسی پانی میں آدھ گلا یا مکمل گلا لیں -
پھر اتار کر دودھ ملا لیں اور چمچ چلا کر پکائیں -
گاڑھی ہونے لگے تو چینی حسب پسند شامل کر دیں -
الائچی بھی ڈال دیں -
ناریل کاٹ کر ڈالیں -
چینی کا پانی خشک ہونے پر اتار لیں -
ٹھنڈا ہونے پر کھائیں -
چاول ابالے بغیر بھی کھیر پکائی جا سکتی ہے -
اس میں یہ خیال رکھیں کہ چاول اچھی طرح گل جائیں -
آنچ تیز نہ کر یں اور پانی کی جگہ دودھ زیادہ ڈالیں -

No comments:

Post a Comment

Sponsored

Adbox

@templatesyard