Chapli Kabab recipe in Urdu

Chapli Kabab recipe in Urdu چپلی کباب بنانے کا طریقہ

Chapli Kabab recipe in Urdu چپلی کباب بنانے کا طریقہ

اجزاء
 قیمہ ایک کلوباریک پسا ہوا -
 مکئی کا آٹا ایک پاؤ -
سرخ مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ -
ہری مرچ چار عدد -
وکھا دھنیا دو چائے کا چمچ بھون کر موٹا پیس لیں -
 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ پسا ہوا اور بھنا ہوا -
ٹماٹر چار عدد -
پیاز ایک عدد -
 تیل تلنے کے لئے -
 انڈے چار عدد -
ہرا دھنیا، پو دینہ ضرورت کے مطابق -
 انار دانہ، دو کھانے کا چمچ موٹا پیس لیں -

تیار کرنے کی ترکیب
ٹماٹر، ہری مرچ، دھنیا اور پو دینہ باریک کاٹ لیں -
مصالحہ موٹاموٹا پیس کر سفید زیرے کے ساتھ قیمے میں ملا لیں -
مکئی کا آٹا بھی ملا لیں -
انڈے توڑ کر تیل میں میش کر یں اور قیمے میں ملا لیں -
فرائنگ پین میں تیل گرم کریں اور کباب سیخ پر چڑھا کر گھی میں چھوڑتی جائیں یا پنسل پر چڑھا کر اتار لیں -
کبابوں کو ہلکا سنہری تل لیں -

No comments:

Post a Comment

Sponsored

Adbox

@templatesyard