Chanay Ki Daal Ka Halwa Recipe In Urdu


Chanay Ki Daal Ka Halwa Recipe In Urdu چنے کی دال کا حلوہ

Chanay Ki Daal Ka Halwa Recipe In Urdu چنے کی دال کا حلوہ

تیاری کا مکمل وقت
5 منٹ
پکانے کا وقت
20 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
5 افراد
کیلوریز‎
300 کیلوریز

Ingredients - اجزاء
 چنے کی دال ایک کلو -

چینی سوا کلو -
گھی تین کپ -
الائچی پسی ہوئی چھ عدد -
کشمش بادام کٹے ہوئے 12,12 عدد -
دودھ یا پانی دال گلانے کیلئے -


Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

دال کو دھو کر بھگو دیں -
گھنٹے بعد پانی یا دودھ میں گلا لیں -
پانی خشک ہو جائے تو پیس لیں -
گھی گرم کر کے الائچی کا بگھار دیں -
اب دال ڈال کر خوب بھونیں -
آنچ درمیانی رکھیں چمچ چلاتی رہیں -
دال خوشبو دینے لگے تو چینی ڈال دیں -
چینی کا پانی چینی کا پانی خشک ہونے لگے تو بادام کشمش ڈال دیں -
پانی خشک ہو جائے اور گھی الگ ہونے لگے تو اتار لیں -
کئی دن رکھنا ہو تو درمیان میں ایک دفعہ ضرور گرم کر یں یعنی دو بارہ بھون کر ٹھنڈا کر لیں -
اگر ہلکا گرم کر کے اتار لیا گیا تو جلد خراب ہونے کا اندیشہ ہے -


No comments:

Post a Comment

Sponsored

Adbox

@templatesyard