Bread Ki Kheer Recipe In Urdu

Bread Ki Kheer Recipe In Urdu ڈبل روٹی کی کھیر بنانے کا طریقہ

Bread Ki Kheer Recipe In Urdu ڈبل روٹی کی کھیر بنانے کا طریقہ

تیاری کا مکمل وقت
10 منٹ
پکانے کا وقت
25 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
5 افراد
کیلوریز‎
300 کیلوریز

Ingredients - اجزاء
 ڈبل روٹی دو توس -

دودھ ایک کلو -
چینی حسب پسند -
گھی چھ کھانے کے چمچ -
پسی ہوئی الائچی تین عدد -


Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب
توس گھی میں اس قدر تلیں کہ سرخ ہو جائیں -
پلیٹ میں نکال لیں -
دودھ گرم کر لیں -
پکنے لگے تو ایک توس ڈال کر پکائیں -
تھوڑی دیر میں چینی ڈال دیں -
چینی اچھی طرح گھل جائے اور پکنے لگے تو دوسرا توس اور الائچی ڈال کر پکائیں -
گاڑھی ہونے پر اتار لیں -
ٹھنڈا کر کے نوش کر یں -

No comments:

Post a Comment

Sponsored

Adbox

@templatesyard