Besan ka Halwa Recipe In Urdu

Besan ka Halwa Recipe In Urdu بیسن کا حلوہ بنانے کا طریقہ

Besan ka Halwa Recipe In Urdu بیسن کا حلوہ بنانے کا طریقہ

تیاری کا مکمل وقت
5 منٹ
پکانے کا وقت
25 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
3 افراد
کیلوریز‎
355 کیلوریز

Ingredients - اجزاء



 بیسن ایک کلو -
چینی سوا کلو -
گھی کلو -
پسی ہوئی چھوٹی الائچی چھ عدد -
پانی ایک کلو -


Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

گرم گھی میں الائچی ڈال دیں -
بیسن ڈال کر خوب بھونیں -
پانی میں چینی پکا کر رکھیں -
بیسن میں چمچ چلاتی رہیں تاکہ جل نہ جائے -
خوشبو دینے لگے اور رنگت تبدیل ہونے لگے تو پانی ڈال کر خوب چمچ چلائیں -
پانی بالکل خشک ہونے پر اتار لیں -


No comments:

Post a Comment

Sponsored

Adbox

@templatesyard