Beef Soup Recipe In Urdu

Beef Soup Recipe In Urdu بڑے گوشت کا سوپ بنانے کا طریقہ

Beef Soup Recipe In Urdu بڑے گوشت کا سوپ بنانے کا طریقہ

تیاری کا مکمل وقت
20 منٹ
پکانے کا وقت
180 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
8 افراد
کیلوریز‎
213 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

 گائے کا گوشت 1 کپ -

کالی یا سفید مرچیں، نمک ایک چائے کا چمچ -
چینی نمک چائے کا چمچ -
پیاز ایک عدد -
سویا سوس دو کھانے کے چمچ -
سبز کٹی مرچیں بغیر بیج دو عدد -
سرکہ ایک کھانے کا چمچ -


Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب


گائے کا گوشت چھوٹے چوکور ٹکڑوں میں کاٹ کر پانی میں نمک ڈال کر خوب گلا لیں -
سویا سوس باریک کٹی ہوئی پیاز، مرچ لمبائی میں کاٹ کر نمک اور سرکہ پکائیں -
پکنے لگے تو گرم گرم پیش کریں -

No comments:

Post a Comment

Sponsored

Adbox

@templatesyard