تیاری کا مکمل وقت
6 منٹ
پکانے کا وقت
15 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
15 افراد
کیلوریز
125 کیلوریز
Ingredients - اجزاء
چینی ایک کلو -
پانی پون کپ -
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب
کھویا سوکھا ہو چینی میں پانی ڈال کر پکائیں -
چینی پک پک کر سوکھنے و الی ہو تو کھویا ڈال کر لکڑی کے چمچ سے خوب ملائیں -
چینی اور کھویا مل جائیں تو اسی برتن میں پڑا رہنے دیں -
تھوڑی تھوڑی دیر میں چمچ سے خوب الٹ پلٹ دیں -
پھر کسی کھلے برتن میں جما دیں -
جم جائے تو ٹکڑے کاٹ لیں -
No comments:
Post a Comment