Baingan Bharta Recipe In Urdu

Baingan Bharta Recipe In Urdu بینگن کا بھرتہ بنانے کا طریقہ

Baingan Bharta Recipe In Urdu بینگن کا بھرتہ بنانے کا طریقہ

اجزاء:
بیگن بڑا ایک -
ہری مرچ (کتری ہوئی) دو عدد -
لہسن(پسا ہوا) چھے جوے -
ادرک (کتری ہوئی) ایک انچ کا ٹکڑا -
پیاز(کٹی ہوئی) ایک  -
پودینہ ایک چائے کا چمچہ -

ترکیب:
بیگن کو دھو کر پتیلی میں ابالنے کے پندرہ منٹ بعد اتار لیں۔ مگر یہ دیکھ کر کہ بیگن گل چکا ہے جب بیگن ٹھنڈا ہو جائے تو اسے اچھی طرح مسلیں ۔ اس کا بھرتا بن جائے تو اس میں ادرک، نمک اور مرچیں ملا دیں۔ 
ایک پتیلی میں گھی گرم کر یں۔ پیاز ڈال کر سرخ کر لیں۔ پیاز سرخ ہو جائے تو لہسن کو بھی سرخ کر لیں۔ اب آپ بھرتے کو اس میں شامل کر کے دس سے پندرہ منٹ تک بھونیں۔ لیجئے بیگن کا بھرتا تیار ہے ۔ کھانے سے پہلے کترا ہوا پودینہ ڈال کر پیش کر یں۔

No comments:

Post a Comment

Sponsored

Adbox

@templatesyard