Badam ka Halwa Recipe In Urdu بادام کا حلوہ بنانے کا طریقہ
تیاری کا مکمل وقت
45 منٹ
پکانے کا وقت
20 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
2 افراد
کیلوریز
697 کیلوریز
Ingredients - اجزاء
چینی ایک کلو -
پانی آدھ کلو -
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب
بادام بھگو کر چھلکا اتار لیں اور باریک پیس دیں -
چینی اور پانی پکا لیں۔بادام دیگچی میں ڈالیں -
بادام چولہے پر رکھ کر پانی ڈال کر خوب چلائیں -
گاڑھا ہونے پر اتار لیں -
No comments:
Post a Comment