پکانے کا وقت
30 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
6 افراد
کیلوریز
165 کیلوریز
Ingredients - اجزاء
پسی ہوئی چینی 1 کپ -
گھی کپ -
سفید تل چار کھانے کے چمچ -
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب
چاول خوب دھو کر بھگو دیں -
چھلنی میں نکال کر باریک پیس لیں -
ان میں چینی ملا دیں -
اب گو لیاں بنا کر ان پر تل لگا کر رکھیں -
گھی کو کڑاہی میں گرم کر یں اور گولیاں تل لیں -
No comments:
Post a Comment