Ande Ka Halwa Recipe In Urdu

Ande Ka Halwa Recipe In Urdu انڈے کا حلوہ بنانے کا طریقہ

Ande Ka Halwa Recipe In Urdu انڈے کا حلوہ بنانے کا طریقہ

تیاری کا مکمل وقت
10 منٹ
پکانے کا وقت
15 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
4 افراد
کیلوریز‎
285 کیلوریز

Ingredients - اجزاء
انڈے 12 عدد -

گھی پون کپ -
چینی دو کپ پسی ہوئی -
الائچی چھ عدد -
چھلکا اترے کٹے بادام چھ عدد -


Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

انڈے اس قدر پھینٹیں کہ جھاگ بن جائیں -
گھی گرم کر کے الائچی ڈال دیں -
اب درمیانی آنچ پر انڈے ڈال کر خوب چمچ چلائیں -
چینی کا پانی خشک ہونے پر بادام ڈال دیں اور اتار لیں -

No comments:

Post a Comment

Sponsored

Adbox

@templatesyard