Aloo Halwa Recipe In Urdu آلو کا حلوہ بنانے کا طریقہ
تیاری کا مکمل وقت
10 منٹ
پکانے کا وقت
25 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
3 افراد
کیلوریز
100 کیلوریز
Ingredients - اجزاء
آلو ایک کلو -
چینی ڈیڑھ کلو -
گھی دو کپ -
پسی ہوئی الائچی چھ عدد -
کھوپرا، بادام، کشمش حسب پسند -
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب
آلو ابال کر چھیل لیں -
بھرتہ بنائیں -
گھی گرم کر کے الائچی بگھار کر اس میں آلو کا بھرتہ ڈال دیں اور خوب بھونیں -
خوشبو آنے لگے تو چینی اور تیار میوہ ڈال دیں -
چمچ چلاتی رہیں تاکہ جل نہ جائے -
چینی کا پانی خشک ہونے پر اتار لیں -
No comments:
Post a Comment