Aloo Bukharay Ki Chatni Recipe In Urdu

Aloo Bukharay Ki Chatni Recipe In Urdu آلو بخارے کی چٹنی بنانے کا طریقہ

Aloo Bukharay Ki Chatni Recipe In Urdu آلو بخارے کی چٹنی بنانے کا طریقہ
تیاری کا مکمل وقت
60 منٹ
پکانے کا وقت
20 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
9 افراد
کیلوریز‎
65 کیلوریز

Ingredients - اجزاء
1 آلو بخارے کلو -

2چینی کلو -
پستہ 10عدد -
بادام 22 عدد -
سفید سرکہ 3/4 کپ -
پسی ہوئی الائچی 2 عدد -
نمک، لال مرچ حسب خواہش -
سیاہ مرچ چائے کا چمچ -


Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  رات بھر آلو بخارے بھگو کر اگلے دن دیگچی میں نمک ، مرچ اور چینی کے ساتھ پکائیں -
    پانی اتنا ہو کہ آلو بخارے ڈوب جائیں پانی وہی استعمال کر یں جس میں بھگوئے تھے -
گاڑھے ہونے لگیں تو پستہ بادام دو دو ٹکڑے کر کے ڈال دیں -
پھر سرکہ اور الائچی بھی ڈال دیں -
گاڑھا ہونے پر اتار لیں -
ٹھنڈا کر کے محفوظ کر لیں -

No comments:

Post a Comment

Sponsored

Adbox

@templatesyard