Aam Ki Chutney Recipe In Urdu

Aam Ki Chutney Recipe In Urdu آم کی چٹنی بنانے کا طریقہ

Aam Ki Chutney Recipe In Urdu آم کی چٹنی بنانے کا طریقہ

تیاری کا مکمل وقت
30 منٹ
پکانے کا وقت
35 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
8 افراد
کیلوریز‎
50 کیلوریز


Ingredients - اجزاء

1 کچے آم ایک کلو0 -

سفید شکر دو کلو -
کلونجی ایک چائے کا چمچ -
سرخ مرچ 18یا 19 عدد -
تازہ پو دینہ 4/1 گٹھی -
نمک حسب ذائقہ -
پانی 2 کپ -


Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب
آم دھو کر چھیل کر قاشیں کر لیں -
گٹھی نکال دیں -
سٹیل کی دیگچی میں پانی میں چینی اور تمام چیزیں ڈال کر پکائیں -
آنچ درمیانی ہو -
آم گل جائیں تو اتار لیں -
ایک ہفتہ چل سکتی ہے -
تازہ بنا کر کھائیں -
تو مزہ دے گی -

No comments:

Post a Comment

Sponsored

Adbox

@templatesyard